Sr. | English Words | Urdu Words |
8016 | RESPIRATION R Noun Report Error! | سانس لینے کا عمل ۔ عملِ تنفس ۔ ہوا کا پھیپھڑوں کے اندر جانے اور پھر باہر آنے کا عمل ۔ |
8017 | RESPIRATION R
Report Error! | سانس ۔ |
8018 | RESPIRATION ABDOMEN R Noun Report Error! | شکمی تنفس |
8019 | RESPIRATION ABDOMINO R Noun Report Error! | شکم (لاطینی) |
8020 | RESPIRATION ARTIFICIAL R Noun Report Error! | مصنوعی تنفس اس میں مریض کو الُٹا لٹا کر اس کے سینے کو وقفوں سے دبائو پہنچایا جاتا ہے اور منہ سے منہ ، منہ سے ناک یا منہ سے ناک اور منہ میں سانس داخل کیا جاتا ہے کہ مریض کے دل اور پھیپھڑے کام شروع کردیں ۔ |