Sr. | English Words | Urdu Words |
6081 | RENEWABILITY R Noun Report Error! | احیا ۔ تجدید ۔ بحالی ۔ نئے سِرے سے آغاز ۔ پھِر سے اجرا |
6082 | RENEWABLE R Noun, Adjective Report Error! | قابل تجدید ۔ آغاز کے قابل ۔ اجراء کرنے کے قابل ۔ |
6083 | renewable energy source
R Phrase Report Error! | قابل تجدید توانائی کا ذریعہ : توانائی کا ایسا ذریعہ جسے دوبارہ پیدا کیا جاسکتا ہو ۔ سولرانرجی موجی توانائی اور ہوائی توانائی (wind energy) اس کی چند مثالیں ہیں ۔ |
6084 | RENEWABLY R Adverb Report Error! | قابلِ تجدید انداز سے ۔ قابلِ اجرا طور پر |
6085 | RENEWAL R
Report Error! | تجدید ۔ |