Sr. | English Words | Urdu Words |
9671 | REVETMENT R Noun Report Error! | پُشتی بان ۔ کسی دیوار یا کنارے کا سہارا ۔ سنگِ پشتہ ۔ پُشتی بان کا ۔ |
9672 | REVI R Name Report Error! | روی : سیراب کرنے والا ۔ ایک گھونٹ جو سیراب کر دے ۔ |
9673 | REVICTUAL R Verb Report Error! | طعام دوبارہ فراہم کرنا ۔ اشیائے خورد و نوش دوبارہ مہیا کرنا ۔ ان کا ذخیرہ کرنا ۔ |
9674 | REVICTUALMENT R Noun Report Error! | نئے ذخیرے کی فراہمی ۔ نیا اسٹاک ۔ |
9675 | REVIEW
R Noun Report Error! | نظر ثانی ۔ تحقیقات مکّرر ۔ ملاحظہ ۔ معائنہ ۔ تبصرہ ۔ تنقید ۔ |