Sr. | English Words | Urdu Words |
5676 | Remind them of the Day when We shall call from every people a witness against them, and make you a witness over them, for We have revealed to you the Book as an exposition of everything, and as guidance and grace and happy tidings for those who submit[Q 1 R Holy Quranic Report Error! | اور (اس دن کو یاد کرو) جس دن ہم ہر اُمت میں سے خود اُن پر گواہ کھڑے کریں گے۔ اور (اے پیغمبر) تم کو ان لوگوں پر گواہ لائیں گے۔ اور ہم نے تم پر (ایسی) کتاب نازل کی ہے کہ (اس میں) ہر چیز کا بیان (مفصل) ہے اور مسلمانوں کے لیے ہدایت اور رحمت اور بشارت ہے |
5677 | Remind them, therefore, that by the grace of your Lord you are neither a soothsayer nor possessed[Q 52-29] R Holy Quranic Report Error! | تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے |
5678 | Remind them; you are surely a reminder[Q 88-21] R Holy Quranic Report Error! | تو تم نصیحت کرتے رہو کہ تم نصیحت کرنے والے ہی ہو |
5679 | REMINDED R Verb Report Error! | یاد دلایا ۔ |
5680 | REMINDER R Noun Report Error! | یاد دہانی ۔ تاکید ۔ دوبارہ یا دہانی کرانے والا مراسلہ ۔ |