Sr. | English Words | Urdu Words |
3096 | REDOX CATALYST R
Report Error! | ریڈاکس عمل انگیز ۔ ایک فری میڈیکل عمل انگیز جو ایک تخفیفی آیون یا سالٹ سے اشتراک کرتا ہے جس سے فری ریڈیکلز کی پروڈکشن کی شرح میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ اسے پولیمر ائزیشن تعاملات میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
3097 | REDOX REACTION R
Report Error! | ریڈاکس تعامل ۔ ایک تعامل جس میں الیکٹرانز کی منتقلی ایک متعامل سے دوسرے متعامل کی طرف ہوتی ہے ۔ اسے ایڈاکس ری ایکشن کہتے ہیں ۔ اس میں تکسید اور تخفیف ملوث ہوتے ملوث ہوتے ہیں یعنی تکسیدی عامل کی تخفیف اور تخفیفی عامل کی تکسید ہوتی ہے ۔ |
3098 | redox reaction R Phrase Report Error! | تکسیدی و تحقیقی تعامل ، ریڈاکس ریکشن ۔ |
3099 | REDOXIDE R Noun Report Error! | سرخ مٹی ۔ سرخ آہنی مٹی ۔ |
3100 | REDOXON R Adjective Report Error! | ایکاریک ایسڈ یعنی وائٹامن سی ۔ |