Sr. | English Words | Urdu Words |
2851 | RED-HIBITION R Noun Report Error! | خیار عیب ۔ خریدار کا حق فسخ ۔ خرید کردہ مال عیب یا نقص کی وجہ سے ۔ |
2852 | RED-HIBITORY R Adjective Report Error! | خیار عیب یا حق فسخ کا یا اس سے متعلق ۔ |
2853 | RED-HOT R Adjective Report Error! | لال سُرخ ۔ حرارت سے گرم شُدہ ۔ تیز گرم ۔ لال بھبھُوکا |
2854 | RED-HOT POCKER R Noun Report Error! | ایک پودا جس میں شعلہ رنگ پھولوں کی بالیاں ہوتی ہیں ۔ |
2855 | RED-HOT POKER R Noun Report Error! | سوسن کے خاندان کا ایک درخت خصوصاً جِس کی ٹہنی پر اُوپر کی طرف کے پھول سُرخ اور نیچے کے زرد ہوتے ہیں ۔ |