Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | REACTIVENESS R Noun Report Error! | تعاملیت ۔ رجعت پذیری ۔ جوابی ردِّ عمل میں وجُود میں آنے کا عمل |
522 | REACTIVITY R Noun Report Error! | تاثر پزیری ۔ رجعت پزیری ۔ ردعمل کی خاصیت ۔ تعاملیت ۔ ردعمل کی جانب ۔ |
523 | REACTOLOGY R Noun Report Error! | نفسیاتی رد عمل کا سائنسی مطالعہ ۔ |
524 | REACTOR R
Report Error! | ری ایکٹر ، متعاملہ بڑے پیمانے کے کیمیائی عمل مختلف ماحول میں کیے جاتے ہیں ۔ عموماً ٹینک ، ٹیوب ، ٹاور یا سیالی پرت استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ اصطلاح نیوکلیئر ری ایکٹر کے لیے بھی مروج ہے ۔ |
525 | REACTOR R Noun Report Error! | تعامل گر ۔ ردِّ عمل ظاہِر کرنے والا مادہ یا شخص |