Sr. | English Words | Urdu Words |
9566 | REVERS , REVERE R Noun Report Error! | لوٹ ۔ کپڑے کا ایسا حصہ جسے اُلٹایا گیا ہو ۔ تاکہ نیچے کا استر نظر آنے لگے ۔ |
9567 | REVERSABILITY R Adjective Report Error! | مسلے کے تمام پہلو پر غور و خوض کر کے مشاہدات سے مراجعت کی قابلیت ۔ |
9568 | REVERSAL R Verb Report Error! | ہندسوں کے جوڑ کو پیچھے کی طرف الٹا دینا مثلا ۶۱ کی بجائے ۱۶ لکھنا یا پڑھنا ۔ |
9569 | REVERSAL R
Report Error! | الٹ پلٹ ۔ تبدیلی ۔ استرداد ۔ الٹا ہونا یا کرنا ۔ |
9570 | REVERSAL R Noun Report Error! | اُلٹ ۔ مخالف ۔ کایا پلٹ ۔ اُلٹ کر دینے ہوجانے کا عمل یا بہ کیفیت ۔ استرداد ۔ |