Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 | RECTIFIED SPIRIT R Noun Report Error! | مصفی الکحل ۔ الکحل اور پانی کا ہم کشید آمیزہ ۔ |
2302 | rectified spirit R Phrase Report Error! | ریکٹی فائیڈ سپرٹ : یہ ایتھانال اور پانی کے ایزوٹراپک آمیز کامتبادل نام ہے ۔ |
2303 | RECTIFIED SPIRIT R Adjective Report Error! | صاف کی ہوئی شراب ۔ |
2304 | RECTIFIER R Noun Report Error! | ریکٹیفائر ۔ ایک سرکٹ کمپوئنٹ جو برقی بہائو کو ایک سمت میں گزارتا ہے لیکن دوسری سمت میں اس کا بہائو روک دیتا ہے ۔ |
2305 | RECTIFIER R Noun Report Error! | آلہ کشید ۔ وہ جو ٹھیک کرے ۔ تخلیص کار ۔ |