Sr. | English Words | Urdu Words |
5616 | Remember, first of all
R Phrase Report Error! | یاد رکھیں، سب سے پہلے |
5617 | Remember, how you were made leaders after the people of ´Ad, and were settled on the land so that you could construct on the plains palaces, and carve dwellings out of mountains. So think of the favours of God, and do not act with corruption in the land[ R Holy Quranic Report Error! | اور یاد تو کرو جب اس نے تم کو قوم عاد کے بعد سردار بنایا اور زمین پر آباد کیا کہ نرم زمین سے (مٹی لے لے کر) محل تعمیر کرتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے ہو۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو |
5618 | REMEMBER, MOSES SAID: "MY PEOPLE, BY TAKING THIS CALF YOU HAVE DONE YOURSELVES HARM, SO NOW TURN TO YOUR CREATOR IN REPENTANCE, AND KILL YOUR PRIDE, WHICH IS BETTER WITH YOUR LORD." AND (THE LORD) SOFTENED TOWARDS YOU, FOR HE IS ALL-FORGIVING AND MERCIFUL R Holy Quranic Report Error! | اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ بھائیو، تم نے بچھڑے کو (معبود) ٹھہرانے میں (بڑا) ظلم کیا ہے، تو اپنے پیدا کرنے والے کے آگے توبہ کرو اور اپنے تئیں ہلاک کر ڈالو۔ تمہارے خالق کے نزدیک تمہارے حق میں یہی بہتر ہے۔ پھر اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا۔ وہ بے شک معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے |
5619 | Remember, O children of Israel, the favours I bestowed on you, and made you exalted among the nations of the world[Q 1-47] R Holy Quranic Report Error! | اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو، جو میں نے تم پر کئے تھے اور یہ کہ میں نے تم کو جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی |
5620 | Remember, there is neither fear nor regret for the friends of God[Q 10-62] R Holy Quranic Report Error! | سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |