Sr. | English Words | Urdu Words |
6116 | RENIGOTIATE R Verb Report Error! | مُکرّر آغاز کرنا ۔ مُکرّر گُفتَگُو کرنا ۔ دوبارہ بات چیت کا آغاز کرنا |
6117 | RENILLA R Noun Report Error! | ایک قسم کا آبی پودا ۔ |
6118 | RENIN R Noun Report Error! | ایک محرک جو صرف گردے میں پایا جاتا ہے ۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے ۔ |
6119 | RENIN R Noun Report Error! | پَروٹینِ گُردَہ ۔ ایک خامرَہ جو صِرَف گُردے کے کارٹیکس میں پایا جاتا ہے ۔ لحمیاتی گُردَہ ۔ کَلوین ۔ |
6120 | RENINISM R Noun Report Error! | گردہ کی پروٹین کی زیادہ افزائش ہونا |