Sr. | English Words | Urdu Words |
7476 | RESERVED WORD R Noun Report Error! | ریزورڈ ورڈ ۔ ایک لفظ جس کے کسی پروگرام میں یا پروگرامنگ لینگوئج میں خاص معانی ہوتے ہیں ۔ |
7477 | RESERVEDLY R Adverb Report Error! | احتیاط سے ۔ محتاط انداز سے ۔ سردمہری سے ۔ تکلف سے ۔ |
7478 | RESERVEDNESS R Noun Report Error! | محتاط ہونے کا عمل ۔ سردمہری ۔ تکلف ۔ رُکھائی ۔ |
7479 | RESERVELESS R Adjective Report Error! | غیر محفوظ ۔ غیر مخصوص ۔ |
7480 | RESERVES R Noun Report Error! | محفوظ علاقے ۔ محفوظ علاقے ۔ محفوظے ۔ |