Sr. | English Words | Urdu Words |
6881 | REPRESSER R Noun Report Error! | فرد کرنے والا ۔ روکنے والا ۔ دبانے والا ۔ کچلنے والا ۔ |
6882 | REPRESSIBLE R Adjective Report Error! | کُچلے جانے کے قابل ۔ دبا دینے کے لائق ۔ ضبط میں رکھنے کے قابل ۔ |
6883 | REPRESSION R Verb Report Error! | جذبات کو دبانے کا عمل ، گھٹن ، فرد کی اخلاق ، اقدار کے اصولوں کے ساتھ ساتھ متصادم خواہشات کی تکمیل کی آرزو مگر اخلاقیات کی رو سے ان کو دبانے کا عمل فرائیڈ اصطلاح جذبات کو روکنے کا منکرانا عمل ۔ |
6884 | REPRESSION R Noun, Adjective Report Error! | جذبات کو دبانے کا عمل گھٹن فرد کی اخلاق اقدار کے اصولوں کے ساتھ ساتھ متصادم خواہشات و جذبات مثلا جنسی خواہشات کی تکمیل کی آرزو مگر اخلاقیات کی رو سے ان کو دبانے کا عمل فرائیڈ کے نقطہ نظر سے یہ خوابوں پر اور نیوراطی علامات ۔ |
6885 | REPRESSION R Noun Report Error! | ضبط ۔ دباو ۔ تسخیر ۔ رکاوٹ ۔ |