Sr. | English Words | Urdu Words |
5986 | RENAME R Verb Report Error! | دوبارہ نام رکھنا ۔ نیا نام دینا ۔ پھر نام رکھنا ۔ |
5987 | RENAMED R Verb Report Error! | دوبارہ نام رکھا ۔ |
5988 | RENANIAN R Adjective Report Error! | فرانس کے ماہر لسانیات اور مورخ ارنیسٹ رینن کا ۔ |
5989 | RENASCENCE R Noun Report Error! | حیاتِ نو ۔ نمُوئے ثانی ۔ نیا جنم ۔ ولادتِ ثانیہ ۔ پھِر زِندہ ہونے کی کیفیت ۔ |
5990 | RENASCENCY R Noun Report Error! | نیا جنم ۔ بعثت ثانی ۔ تجدید ۔ |