Sr. | English Words | Urdu Words |
7436 | RESERVE ACCOUNT R Noun Report Error! | ریزرو کھاتا ۔ |
7437 | RESERVE ACCUMULATOR R Noun Report Error! | ریزرو ایکیو مولیٹر ۔ ایک معاون سٹوریج رجسٹرت جو عام طور پر طویل کیلکولیشن کے درمیانی نتائج سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7438 | RESERVE ACIDITY AND ALKALINITY R
Report Error! | محفوظ تیزابیت و قلویت ۔ ایک بفر فاصل محلول اس سے مراد ایک ایسا محلول جو ایسٹک ایسڈ اور سوڈیم ایسی ٹیٹ کے مساوی مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔ |
7439 | RESERVE AIR R Noun Report Error! | وہ ہوا جو عام تنفس کے علاوہ پھیپھڑے سے خارج کی جاتی ہے ۔ |
7440 | RESERVE AIR BUBBLE R Noun Report Error! | محفوظ ہوا |