Sr. | English Words | Urdu Words |
2306 | rectifier R Phrase Report Error! | ریکٹی فائر : یہ برقی آلہ جو آلٹر نیٹنگ کرنٹ کو دائریکٹ کرنٹ میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
2307 | RECTIFIER INSTRUMENT R Noun Report Error! | آلہ جس متبادل لہروں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
2308 | rectify
R Phrase Report Error! | ریکٹی فائی : کسی منحنی کی لمبائی معلوم کرنا ۔ عموماً انیگریشن (integration) کے ذریعے ۔ |
2309 | RECTIFY R Verb Report Error! | تصحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔درستگی کرنا ۔ |
2310 | RECTIFY R Verb Report Error! | درست کرنا ۔ اصلاح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ( ہندسہ) برابر کا سیدھا خط نکالنا ۔ |