Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | REAL TIME CONTROL PROTOCOL R Noun Report Error! | رئیل ٹائم کنٹرول پروٹوکول ۔ ایک سکیل ایبل ٹرانسپورٹ کنٹرول پروٹوکول جو رئیل ٹائم پروٹوکو ل آر ٹی پی ۔ کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ ایک نیٹ ورک میں شریک افراد کو بھیجی جانے والی ٹرانسمشنز مانیٹر کرسکے ۔ مثال کے طور پر ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران مانیٹر کرنا ۔ |
792 | REAL TIME OPERATING SYSTEM R Noun Report Error! | رئیل ٹائم آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جسے پروسیس کنٹرول انوائرنمنٹ کی ضرورت کے لحاظ سے ڈیزائن یا بہتر بنایا جاتا ہے ۔ |
793 | REAL TIME PROTOCOL R Noun Report Error! | رئیل ٹائم پروٹوکول ۔ ایک انٹرنیٹ سٹینڈرڈ نیٹ ورک ٹرانسپورٹ پروٹوکول جو رئیل ٹائم ڈیٹا بھجوانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے بشمول آڈیو اور ویڈیو ۔ |
794 | REAL TIME STREAMING PROTOCOL R Noun Report Error! | رئیل ٹائم سٹریمنگ پروٹوکول ۔ سٹریمڈ ملٹی میڈیا ڈیٹا کو انٹرنیٹ پروٹوکول آئی پی نیٹ ورکس پر بھجوانے کے لیے ایک کنٹرول پروٹوکول ۔ |
795 | REAL TIME SYSTEM R Noun Report Error! | رئیل ٹائم سسٹم ۔ کمپیوٹر اور ایک سافٹ وئیر سسٹم جو ایونٹس ترک ہونے سے پہلے ہی ان پر ردعمل کرتا ہے ۔ |