Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | REFRACTORINESS R Noun Report Error! | ضِد ۔ کٹر پن ۔ سخت ۔ سرکشی ۔ تمرّد |
3877 | REFRACTORINESS R Noun Report Error! | سرکشی ۔ تمرد ۔ کڑا پن ۔ |
3878 | REFRACTORY R Noun Report Error! | سَرکَش ۔ گَردَن کَش ۔ کَڑا ۔ نافَرمان ۔ ضِدّی ۔ دُشوار گُزار ۔ جِس پَر طِبّی عِلَاج اثَر نَہ کَرے |
3879 | refractory R Phrase Report Error! | ریفریکٹری : ایسا مادہ جو بلند درجہ حرارت کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
3880 | REFRACTORY R
Report Error! | دشوار گزار ۔ ایک مواد جو بہت زیادہ درجہ حرارت پر بھی نقصان سے دو چار نہیں ہوتا ۔ اس طرح کے مواد کی اینٹیں بنا کر ان سے فرنس کی دیواریں بنائی جاتی ہیں ۔ |