Sr. | English Words | Urdu Words |
7846 | RESONANCE ENERGY R
Report Error! | گمکی توانائی ۔ مخلوط گمک کی توانائی اس توانائی سے کم ہوتی ہے ۔ جو گونج پیدا کرنے والے ڈھانچے پیش کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس کی وجہ برقی بار کا گونج کی وجہ سے اپنے مقام سے ہٹ جانا ہے دونوں توانائیوں کی اقدار میں فرق کو گمکی توانائی کہا جاتا ہے ۔ |
7847 | RESONANCE LONIZATION SPECTROSCOPY R
Report Error! | گمک روانیت طیف ۔ بینی ۔ وہ طریقہ کا جو اکلوتے امتیازی ایٹم جیسے معمولی مقدار کے مادے کے انتخاب اور علیحدگی کی سہولت لیزر کے ذریعے آیونائز کر کے مہیا کرتا ہے ۔ |
7848 | RESONANCE PIPE R Noun Report Error! | گُمکی پائپ ۔ |
7849 | RESONANCE RADIATION R Noun Report Error! | گُمکی اشعاع ۔ |
7850 | RESONANCE SPECTRUM R Noun Report Error! | گُمکی طبیب ۔ |