Sr. | English Words | Urdu Words |
9876 | REVOLVER R Noun Report Error! | ریوالور ۔ گرداں پستول ۔ ایسا پستول جس میں ایک گول پُرزے کے اندر گولیاں بھری ہوتی ہیں ۔ |
9877 | REVOLVER R Noun Report Error! | گھُوم کر چلنے والا پستول ۔ گڈے والا پستول ریوالور ۔ |
9878 | REVOLVING R Adjective Report Error! | گردشی ۔ گھومنے والا ۔ مُڑنے والا ۔ حرکت پذیر ۔ چکر کاٹنے والا ۔ |
9879 | REVOLVING CREDIT R Noun Report Error! | ساکھ یا قرضہ لینے کا حق جو ہر ادائیگی کے بعد خود بخود تازہ ہو جاتا ہے ۔ گردشی قرضہ ۔ |
9880 | REVOLVING DOOR R Noun Report Error! | گردشی دروازہ ۔ ایسا دروازہ جِس کے عموماً چار حِصّے ایک مرکزی محور کے گرد گھومتے ہیں ۔ |