Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | RECIPROCATING ENGINE R Noun Report Error! | متکافی اِنجن ۔ ایسا اِنجن جِس میں سلنڈر کے اندر پِسٹن آگے پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے |
1637 | RECIPROCATION R Noun Report Error! | متکافی یا دو طرفہ حرکت ۔ جوابی عمل ۔ باہمی لین دین |
1638 | RECIPROCATION R Noun Report Error! | آگے پیچھے ہٹنے کی حرکت ۔ مبادلہ ۔ معاوضہ ۔ رعایت باہمی ۔ |
1639 | RECIPROCATIVE R Adjective Report Error! | متکافی ۔ جوابی ۔ آگے پیچھے مُتحرک ۔ باہمی لین دین سے مُتعَلِق |
1640 | RECIPROCATOR R Noun Report Error! | جو عمل معکوس کرتا ہے ۔ |