Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 | REEZEWAY R Noun Report Error! | وہ چھت دار کھلا ہوا راستہ جو دو عمارتوں کو منسلک کرتا ہے ۔ |
3477 | REF R Noun Report Error! | کھیلوں کا ریفری ۔ |
3478 | REF ACE R Verb Report Error! | نئے محاذ پر بھیجنا ۔ اگلے حصہ کو نیا بنانا ۔ اگلی سطح کو نیا بنانا ۔ |
3479 | REFACE R Verb Report Error! | ٹِپ ٹاپ کرنا ۔ مُرمّت کر کے نیا بنانا ۔ سینا |
3480 | REFACTORING R Noun Report Error! | ری فیکٹرنگ ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ میں بہتری کا ایک پروسیس جس کا مقصد پروگرام کی کارکردگی متاثر کیے بغیر پروگرام کا ڈیزائن یا سٹرکچر بہتر بناتا ہے ۔ |