Sr. | English Words | Urdu Words |
4851 | REITERATIVENESS R Noun Report Error! | تکرار ۔ دُوہرائے جانے کے عمل سے مُتعَلِق |
4852 | REITER`S SYNDROME R Noun Report Error! | ایسی حَالَت جِس میں یُوریتھرائیٹَس ، پولی آرتھرائیٹَس ، کَنجَنکٹیوائیٹَس اور عورتوں میں سَروائیٹِس ہوتے ہَیں |
4853 | REIVE R Verb Report Error! | دھاوے مارنا ۔ لوٹ مار کرنا ۔ لوٹنا ۔ |
4854 | REIVER R Noun Report Error! | لُٹیرا ۔ ڈاکو ۔ ڈاکہ ڈالنے والا ۔ |
4855 | REJA R Noun Report Error! | مرقد کا جالی دار جنگلا ۔ مکان کا جنگلا یا کھڑکی ۔ |