Sr. | English Words | Urdu Words |
5846 | REMOTE SENSING R Noun Report Error! | مصنوعی سیّارے یا اُونچی پرواز والے جہازوں کے ذریعے سطح ارضی کا جائزہ اخذ معلومات کے لیے ۔ |
5847 | REMOTE SYSTEM R Noun Report Error! | ریموٹ سسٹم ۔ وہ کمپیوٹر یا نیٹ ورک جس تک ایک ریموٹ یوزربذریعہ موڈیم رسائی حاصل کر رہا ہے ۔ |
5848 | REMOTE TERMINAL R Noun Report Error! | ریموٹ ٹرمینل۔ ایک ٹرمینل جو ایک ایسی جگہ واقع ہو اس سے وابستہ کمپیوٹر سے ہٹا دی گئی ہے ۔ |
5849 | REMOTELY R Adverb Report Error! | دُور سے ۔ الگ تھلگ طور پر ۔ غیر موٴثر طور پر |
5850 | REMOTENESS R Noun Report Error! | دُوری ۔ تنہائی ۔ فاصلہ ۔ تفاوت ۔ بُعد |