Sr. | English Words | Urdu Words |
4391 | REGRESSION R Adjective Report Error! | عمل مراجعت ، ایک نفسیاتی مریض کا بچگانہ حرکات کرنا ۔ |
4392 | REGRESSION R Noun Report Error! | رَجُوع ۔ عملِ مَراجعَت ۔ تَکمیل یا اِرتَقَاء کے پہلے مَرحَلے میں واپسی یَعنی بَچگَانَہ پَن میں واپسی |
4393 | REGRESSION R Noun, Adjective Report Error! | عمل مراجعت نفسیاتی مریض کا بچگانہ حرکات کا اظہار عمر طبعی کی ابتدائی منازل کی طرف رجوع کرنا ۔ |
4394 | REGRESSION ANALYSIS R Noun Report Error! | یگریشن اینالسس ۔ شماریات میں اس ڈگری کی پیمائش جس سے ایک آزاد متغیر میں آنے والی تبدیلیاں ایک ماتحت متغیر ایک ایسا متغیر جس کی ویلیو کا انحصار دوسرے متغیر کی ویلیو پر ہوتا ہے پراثرانداز ہوتی ہے ۔ |
4395 | REGRESSION ANALYSIS R Adjective Report Error! | ممکنہ ربط کے لیے ارتباط استعمال کرنے کا طریقہ ۔ |