Sr. | English Words | Urdu Words |
3521 | reference electrode R Phrase Report Error! | ریفرنس الیکٹروڈ : ایسا الیکٹروڈ جس کے لحاظ سے الیکٹروڈ پوٹینشلز کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ سٹینڈرڈ ہائیڈروجن الیکٹروڈ پرائمری ریفرنس الیکٹروڈ ہے ۔ |
3522 | REFERENCE GROUP R Adjective Report Error! | وہ گروہ جس کو کوئی شخص اقدار و خواہشات کے اعتبار سے حوالہ تسلیم کرے ۔ |
3523 | REFERENCE LCTUS R Noun Report Error! | حوالہ جاتی نظریہ |
3524 | REFERENCE LIBRARY R Noun Report Error! | دارالمُطالعہ جہاں سے کتابیں باہر نہیں لے جائی جا سکتیں صرف حوالے کے لیے ہوتی ہیں ۔ |
3525 | REFERENCE LIBRARY R Adjective Report Error! | جس میں حوالہ جاتی کتب کا ذخیرہ ہو ۔ |