8460 | RESULTS ELECTION 1945-1946 R Noun, Name, English Law, Historical Report Error! | مرکزی قانوں ساز اسمبلی کے انتخاب دسمبر 1945 میں کروائے گئے۔ یہ جداگانہ طریق انتخاب کی بنیاد پر منعقد ہوئے۔ پورے برصغیر میں مسلمانوں کے لیے 30 نشستیں مخصوص تھیں۔ مسلم لیگ نے ہر نشست پر اپنے امیدوار کھڑے کیے۔ 1946 میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔
مرکزی اسمبلی میں مسلم سیٹوں کی تعداد: 30
مسلم لیگ کی جیتی ہوئی سیٹیں: 30
صوبائی اسمبلیوں میں مسلم سیٹوں کی مخصوص تعداد: 495
مسلم لیگ کی جیتی ہوئی سیٹیں: 434
یہ مسلم لیگ کی شاندار فتح تھی۔
|