Sr. | English Words | Urdu Words |
3056 | REDIVIDE R Verb Report Error! | دوبارہ یا نئے طریقے سے تقسیم کرنا ۔ نئے انداز سے تقسیم کرنا ۔ |
3057 | REDIVISION R Noun Report Error! | مُکرّر تقسیم یا بٹائی ۔ بانٹنے کا عمل ۔ تقسیم کرنے کا عمل ۔ |
3058 | REDIVIVUS R Adjective Report Error! | حیاتِ نو والا ۔ پھِر سے زِندہ ہو جانے والا ۔ نئے جنم والا |
3059 | REDLEAD R Noun Report Error! | سیندور ۔ شنگرف ۔ دمکتا ہوا لال ۔ |
3060 | REDLINING R Noun Report Error! | ریڈلائننگ ۔ ورڈ پروسیسنگ ایپلیکیشن کی ایک ایسی خاصیت جو ایک ساتھی مصنف یا ایڈیٹر کی طرف سے کسی ڈاکیومنٹ میں کی گئی تبدیلیوں اضافوں یا ڈیلیشنز پر کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |