Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 | RED OCHRE R Noun Report Error! | گیرو ۔ |
2732 | RED ORGAN R Noun Report Error! | سپتک دار آلہ موسیقی ۔ ہارمونیم ۔ پیانو |
2733 | RED PENCIL R Verb Report Error! | محاسبہ کرنا ۔ صحیح کرنا یا نظر ثانی کرنا ۔ |
2734 | RED PEPPER R Noun Report Error! | فلفل احمر ۔ ایک پھل جو تیار ہونے پر سرخ ہو جاتا ہے ۔ |
2735 | RED PEPPER R Adjective Report Error! | ریڈ پیپر ۔ سرخ مرچ ۔ دو فلقی پودے کے پتے سادہ اور پھول دو جنسئیے ہوتے ہیں ۔ اس کا پھل نہای کڑوی پھلیوں پر مشتمل ہوتا ہے جسے مصالے میں استعمال کرتے ہیں ۔ ادویات میں بھی شامل کرتے ہیں ۔ |