Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | REBIRTH R Noun Report Error! | نوزائیدگی ۔ نئی پیدائِش ۔ نیا جنم ۔ حیاتِ نو |
1202 | REBIRTHING R Noun Report Error! | اعصاب زدگی کا ایک علاج جِس میں سانس پر قابو پانے کی مشق کرائی جاتی ہے اور ایک طرح سے پیدائش یا تولد ہونے کے مرحلے کا اعادہ مقصود ہوتا ہے ۔ |
1203 | REBIYA R Name Report Error! | ربیعہ ۔ موسم بہار کی سوغات ۔ |
1204 | REBLOOM R Verb Report Error! | دوبارہ شگوفے پھوٹنا ۔ پھرسے جوانی آنا ۔ پھر سے شباب پر آنا ۔ |
1205 | REBOANT R Adjective Report Error! | گُونج دار ۔ گُونجتا ہُوا ۔ زور دار باز گشت کرتا ہُوا ۔ |