Sr. | English Words | Urdu Words |
9261 | RETURN CREASE R Noun Report Error! | ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور باوٴلر کی حدود کے خطوں کو عموداً مِلاتی اور ان سے آگے نِکلی ہوتی ہیں ۔ |
9262 | RETURN CREASE R Noun Report Error! | گیند پھینکنے کے خط کے سروں کا چھوٹا خط ۔ |
9263 | RETURN DAY R Noun Report Error! | مراجعتی دن ۔ وہ دن جس میں منظور شدہ رٹ لوٹا دی جاۓ ۔ |
9264 | RETURN ELECTRONS R Noun Report Error! | برقیات راجع ۔ |
9265 | RETURN ENVELOPE R Noun Report Error! | راجع لفافہ ۔ مراجعتی لفافہ ۔ وہ لفاف جو مرسل اپنا پتہ لکھ کر کسی جگہ بھیجے اور اس لفاف کو اس کے پاس بھیجا جاۓ ۔ |