Sr. | English Words | Urdu Words |
5631 | Remember, when We asked the angels to bow in homage to Adam, they all bowed but Iblis, who disdained and turned insolent, and so became a disbeliever[Q 1-34] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو وہ سجدے میں گر پڑے مگر شیطان نے انکار کیا اور غرور میں آکر کافر بن گیا |
5632 | REMEMBER, WHEN WE MADE A COVENANT WITH THE PEOPLE OF ISRAEL AND SAID: "WORSHIP NO ONE BUT GOD, AND BE GOOD TO YOUR PARENTS AND YOUR KIN, AND TO ORPHANS AND THE NEEDY, AND SPEAK OF GOODNESS TO MEN; OBSERVE YOUR DEVOTIONAL OBLIGATIONS, AND GIVE ZAKAT (THE D R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھلائی کرتے رہنا اور لوگوں سے اچھی باتیں کہنا، اور نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہنا، تو چند شخصوں کے سوا تم سب (اس عہد سے) منہ پھیر کر پھر بیٹھے |
5633 | Remember, when you said to Moses: \"We shall not believe in you until we see God face to face,\" lightning struck you as you looked[Q 1-55] R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم نے (موسیٰ) سے کہا کہ موسیٰ، جب تک ہم خدا کو سامنے نہ دیکھ لیں گے، تم پر ایمان نہیں لائیں گے، تو تم کو بجلی نے آ گھیرا اور تم دیکھ رہے تھے |
5634 | REMEMBER, WHEN YOU SAID: "O MOSES, WE ARE TIRED OF EATING THE SAME FOOD (DAY AFTER DAY), ASK YOUR LORD TO GIVE US FRUITS OF THE EARTH, HERBS AND CUCUMBERS, GRAINS AND LENTILS AND ONIONS;" HE SAID: "WOULD YOU RATHER EXCHANGE WHAT IS GOOD WITH WHAT IS BAD? R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم نے کہا کہ موسیٰ! ہم سے ایک (ہی) کھانے پر صبر نہیں ہو سکتا تو اپنے پروردگار سے دعا کیجئے کہ ترکاری اور ککڑی اور گیہوں اور مسور اور پیاز (وغیرہ) جو نباتات زمین سے اُگتی ہیں، ہمارے لیے پیدا کر دے۔ انہوں نے کہا کہ بھلا عمدہ چیزیں چھوڑ کر ان کے عوض ناقص چیزیں کیوں چاہتے ہوں۔ (اگر یہی چیزیں مطلوب ہیں) تو کسی شہر میں جا اترو، وہاں جو مانگتے ہو، مل جائے گا۔ اور (آخرکار) ذلت (ورسوائی) اور محتاجی (وبے نوائی) ان سے چمٹا دی گئی اور وہ الله کے غضب میں گرفتار ہو گئے۔ یہ اس لیے کہ وہ الله کی آیتوں سے انکار کرتے تھے اور (اس کے) نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے۔ (یعنی) یہ اس لیے کہ نافرمانی کئے جاتے اور حد سے بڑھے جاتے تھے |
5635 | Remember, when you were few and powerless in the land, afraid of despoliation at the hands of men. But then God sheltered and helped you to strength, and provided for you good things that you may perhaps be grateful[Q 8-26] R Holy Quranic Report Error! | اور اس وقت کو یاد کرو جب تم زمین (مکہ) میں قلیل اور ضعیف سمجھے جاتے تھے اور ڈرتے رہتے تھے کہ لوگ تمہیں اُڑا (نہ) لے جائیں (یعنی بےخان وماں نہ کردیں) تو اس نے تم کو جگہ دی اور اپنی مدد سے تم کو تقویت بخشی اور پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں تاکہ (اس کا) شکر کرو |