Sr. | English Words | Urdu Words |
6321 | REPACK R Verb Report Error! | دوسرے برتن میں رکھنا ۔ پھر سے باندھنا ۔ |
6322 | REPACKAGE R Verb Report Error! | نئے پیکج ، ڈبّے وغیرہ میں ڈالنا ۔ نئی شکل میں پیش کرنا ۔ |
6323 | REPACKAGE R Verb Report Error! | پہلے کی بہ نسبت زیادہ اور خوبصورتی کے ساتھ رکھنا ۔ |
6324 | REPACKAGING R Noun Report Error! | دوبارہ بنڈل سازی ۔ بنڈل کو باندھنے کا عمل ۔ |
6325 | REPAGINATE R Verb Report Error! | صفحوں کے نئے نمبر ڈالنا ۔ |