Sr. | English Words | Urdu Words |
7041 | REPTILIA R Adjective Report Error! | ریپٹیلیا ۔ ہوام ۔ خزندگان ۔ رینگنے والے جانور ۔ پست درجہ فقاریہ کی جماعت ۔ ان کی جلد خشک ۔ کھردری اور نوکیلے چھلکوں سے بھری ہوتی ہے ۔ خشکی کے یہ جانور اچھی طرح دوڑنے یا چلنے کے قابل نہیں ہوتے ۔ ان کی نقل و حرکت زیادہ تر رینگنے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ابتدائی جل تھلئیوں سے ارتقا یافتہ ہیں ۔ ۳۰۰ ملین سال پہلے انہوں نے پرندوں اور ممالیہ کو ارتقا دیا ۔ |
7042 | REPTILIA R Noun Report Error! | ہوام ۔ خزندگان ۔ رینگنے والے جانور ۔ |
7043 | REPTILIAN R Adjective Report Error! | کیڑے مکوڑوں کی طرح ۔ حشرارتی ۔ |
7044 | REPTILIAN R Adjective Report Error! | رینگنے والا ۔ خزندہ ۔ حشراتی ۔ |
7045 | REPTILIAN R Noun Report Error! | رینگنے والا کوئی بھی جانور ۔ خوشامدی شخص ۔ |