Sr. | English Words | Urdu Words |
6831 | REPRESENTATIONAL R Adjective Report Error! | نُمائِندہ ۔ وکیلانہ ۔ نُمائِندگی کرنے والا ۔ مُتعَلِق بہ نُمائِندہ |
6832 | REPRESENTATIONAL ART R Noun Report Error! | صوری فنون جو اشیا یا موضوع کی مادّی صورت کی عکاسی کرتے ہیں ۔ |
6833 | REPRESENTATIONAL MEDIATION PROCESS R Adjective Report Error! | وہ نظام جس میں محرک اور ردعمل کے مابین ایک تیسرا معتدل محرک مداخلت کرے ۔ |
6834 | REPRESENTATIONALISM R Noun Report Error! | حقیقت نِگاری ۔ یہ فلسفیانہ نظریہ کہ عِلم کی بُنیاد اشیا نہیں بلکہ وہ خیالات ہیں جِن کی وہ نُمائِندگی کرتی ہے |
6835 | REPRESENTATIONALIST R Noun Report Error! | حقیقت نِگار ۔ وہ مُصوّر جو اشیا کی تصویر ویسی بنائے جیسی وہ نظر آتی ہے |