Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | RED RATTLE R Noun Report Error! | دلدلی عِلاقے کا ایک پودا جِس میں گُلابی پھول لگتے ہیں ۔ |
2752 | RED RE ECHO R Noun Report Error! | پردہ شبکیہ کا معائنہ کرتے وقت روشنی کی بناء پر پردہ کا سرخ نظر آنا |
2753 | RED RIBBON R Noun Report Error! | سُرخ رِبن ۔ دُوسرا اِنعام |
2754 | RED RIVER HOG R Adjective Report Error! | ریڈ ریور ہاگ ۔ افریقہ کا جنگلی سور ۔ مضبوط جسم ۔ لمبا سر اور گچھا کان ہوتے ہیں ۔ اس کا رنگ سرخی مائل بھورا یا سیاہ ہوتا ہے ۔ وزن ۱۴۰ کلو گرام تک ہوتا ہے ۔ پھل کھاتا ہے ۔ اسے بش پگ بھی کہتے ہیں ۔ |
2755 | RED ROAN R Noun, Adjective Report Error! | نسواری کے ساتھ سفید یا بھورا مِلا جُلا ۔ اس رنگ کا جانور ۔ |