Sr. | English Words | Urdu Words |
4906 | Rejoicing at what God has given them of His grace, and happy for those who are trying to overtake them but have not joined them yet, and who will have no fear or regret[Q 3-170] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔ اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ گئے اور( شہید ہوکر) ان میں شامل نہیں ہوسکے ان کی نسبت خوشیاں منا رہے ہیں کہ (قیامت کے دن) ان کو بھی نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |
4907 | Rejoicing at what their Lord has given them; and their Lord will preserve them from the torment of Hell[Q 52-18] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا |
4908 | REJOICING FIRE R Noun Report Error! | خوشی یا شادمانی کا موقع یا اظہار ۔ |
4909 | REJOICINGLY R Adverb Report Error! | شادمانی سے ۔ مسرُور انداز سے ۔ خوش خوش ۔ فرحاں ۔ |
4910 | REJOIN R Verb Report Error! | دوبارہ جوڑنا ۔ جواب دینا ۔ جواب بھیجنا ۔ ایک گروہ کے طور پر مُتحِد کرنا ۔ |