Sr. | English Words | Urdu Words |
5621 | Remember, We gave Moses the Book and Discernment of falsehood and truth, that you may be guided[Q 1-53] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب اور معجزے عنایت کئے، تاکہ تم ہدایت حاصل کرو |
5622 | Remember, We made the House (of Ka´bah) a place of congregation and safe retreat, and said: \"Make the spot where Abraham stood the place of worship;\" and enjoined upon Abraham and Ishmael to keep Our House immaculate for those who shall walk around it R Holy Quranic Report Error! | اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ اے پروردگار، اس جگہ کو امن کا شہر بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان لائیں، ان کے کھانے کو میوے عطا کر، تو خدا نے فرمایا کہ جو کافر ہوگا، میں اس کو بھی کسی قدر متمتع کروں گا، (مگر) پھر اس کو (عذاب) دوزخ کے (بھگتنے کے) لیے ناچار کردوں گا، اور وہ بری جگہ ہے |
5623 | Remember, We parted the sea and saved you, and drowned the men of Pharaoh before your very eyes[Q 1-50] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے تمہارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے |
5624 | Remember, We saved you from the Pharaoh´s people who wronged and oppressed you and slew your sons but spared your women: In this was a great favour from your Lord[Q 1-49] R Holy Quranic Report Error! | اور (ہمارے ان احسانات کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو قومِ فرعون سے نجات بخشی وہ (لوگ) تم کو بڑا دکھ دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو تو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی |
5625 | Remember, We sent to Midian their brother Shu´aib. \"O you people,\" he said, \"worship God, for you have no other god but He. Clear proof has come to you from your Lord; so give in full measure and full weight; do not keep back from people what is their R Holy Quranic Report Error! | اور مَدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا۔ (تو) انہوں نے کہا کہ قوم! خدا ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی آچکی ہے تو تم ناپ تول پوری کیا کرو اور لوگوں کو چیزیں کم نہ دیا کرو۔ اور زمین میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرو۔ اگر تم صاحب ایمان ہو تو سمجھ لو کہ یہ بات تمہارے حق میں بہتر ہے |