Sr. | English Words | Urdu Words |
3791 | REFORMABLE R Adjective Report Error! | اِصلاح پذیر ۔ قابلِ اِصلاح ۔ سُدھار کے قابِل |
3792 | REFORMACT R
Report Error! | قانون اصلاح ۔ |
3793 | REFORMADO R Noun Report Error! | وہ افسر جس کے اختیارات سلب ہو چکے ہوں لیکن عہدہ باقی ہو اور کسی حد تک تنخواہ بھی ملتی ہو ۔ |
3794 | REFORMAT R Verb Report Error! | ری فارمیٹ ۔ ایپلیکیشنز میں خاص انداز کی تفاصیل میں تبدیلی سے ڈاکیومنٹ کی وضع قطع تبدیل کرنا دینا جیسا کہ فانٹ لے آئوٹ انڈنشن اور الائمنٹ ۔ ڈیٹا سٹوریج میں ایک ڈسک کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لیے تیار کرنا ایسی ڈسک میں پروگرامز یا ڈیٹا پہلے ہی موجود ہوتے ہیں ان مندرجات کو موئثر طریقے سے ختم کیا جاتا ہے ۔ |
3795 | REFORMAT R Verb Report Error! | دوسری شکل یا وضع پر لانا یا ڈھالنا ۔ تبدیل ہیئت کرنا ۔ |