Sr. | English Words | Urdu Words |
7786 | RESOLUTENESS R Noun Report Error! | استواری ۔ عزم ۔ استقلال ۔ مستقل مزاجی ۔ بہادری مضبوطی ۔ ثابت قدم ۔ |
7787 | RESOLUTION R Noun Report Error! | اِنحَطاط ۔ نارمَل ہو جانا ۔ سوزِش کا خاتمَہ |
7788 | RESOLUTION R Noun Report Error! | ورم یا مرض کی بتدریح تحفیف پیپ آئے بغیر ورم ختم ہو جانا ۔ |
7789 | RESOLUTION R Noun Report Error! | تحلیل ۔ تجزیہ ۔ ارادہ ۔ دلیری ۔ تجویز ۔ قرار داد ۔ ( عروض) ایک بڑے بول کی جگہ دو چھوٹے بول رکھنا ۔ |
7790 | RESOLUTION R Verb Report Error! | مرض یا ورم کا بتدریج گھٹ جانا ۔ |