Sr. | English Words | Urdu Words |
7456 | RESERVE LIABILITY R
Report Error! | کمپنی کا وہ محفوظ سرمایہ جو کاروبار بند ہو جانے کی صورت میں روپیہ جمع کروانے والوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ۔ |
7457 | RESERVE PRICE R
Report Error! | وہ کم از کم قیمت جس پر کوئی شخص اپنی جائداد فروخت کرنے پر رضا مند ہوتا ہے ۔ |
7458 | RESERVE PRICE R Noun Report Error! | نیلام میں سرکاری بولی یا کم سے کم دام جِس سے آگے بولی لگائی جاۓ ۔ |
7459 | RESERVE RATIO R
Report Error! | تناسب محفوظ سرمایہ ۔ محفوظ نسبت ۔ |
7460 | RESERVE RATION R Noun Report Error! | محفوظ راشن ۔ |