Sr. | English Words | Urdu Words |
3766 | REFOMATORY SCHOOL R
Report Error! | تادیبی اسکول ۔ حکومت وقت نے ملک میں نو عمر سزا یاب مجرموں کی تادیب و اصلاح کی غرض سے ایسی درس گاہیں قائم کر دی ہیں جہاں ان نو عمر مجرموں کو رکھا جاتا ہے اور اُن کے خلاق و چال چلن کو سنوارنے کی طرف توجہ دی جاتی ہے ۔ |
3767 | REFOOT R Noun Report Error! | نیا تلا لگانا ۔ |
3768 | REFOREST R Verb Report Error! | پھِر سے درخت لگانا ۔ شجر کاری کرنا |
3769 | REFOREST R Verb Report Error! | پھر سے درخت لگانا ۔ |
3770 | REFORESTATION R Noun Report Error! | باز جنگل کاری ۔ جنگل میں پھِر سے درخت لگانا ۔ جنگل میں پھِر سے شجر کاری کرنا |