Sr. | English Words | Urdu Words |
9411 | REVEGETATION R Noun Report Error! | نو سبزہ کاری ۔ |
9412 | REVEILLE R Noun Report Error! | صبح کے وقت سپاہیوں کو بیدار کرنے کے لیے بجایا جانے والا بِگل یا ڈھول ۔ نوبتِ سحر ۔ گجر ۔ |
9413 | REVEILLE R Noun Report Error! | سپاہیوں کے جگانے کا صباحی بگل ۔ جگانے کا بگل یا نوبت ۔ |
9414 | REVEL R Verb Report Error! | بہت زیادہ خوش ۔ مسرور ہونا ۔ جشن مسرت منانا ۔ موج میلہ ۔ ہلا گُلا ۔ |
9415 | REVEL R Verb Report Error! | خوش پھرنا ۔ خُوش رہنا ۔ غموں سے دور رہنا ۔ |