Sr. | English Words | Urdu Words |
7031 | REPROVINGLY R Adverb Report Error! | سرزنش کرتے ہوئے ۔ ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے ۔ موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے ۔ |
7032 | REPROVISION R Verb Report Error! | دوبارہ ذخیرہ کرنا ۔ دوبارہ سامان مہیا کرنا ۔ |
7033 | REPTANT R Adjective Report Error! | زمین گیر ۔ گھسٹنے والے یا رینگنے والے ۔ جیسے جانور ۔ نیچے نیچے پھیلنے والی بیلیں یا گھاس ۔ |
7034 | REPTATION R Noun Report Error! | خزندگی ۔ رینگنے کا عمل ۔ |
7035 | reptile
R Phrase Report Error! | ریپٹائل : ورٹیبریٹ جانداروں کی کلاس ریپٹائلا (reptilia) کا ایک رکن ۔ ان جانداروں کی جلد پر چھلکے ہوتے ہیں ۔ |