Sr. | English Words | Urdu Words |
3206 | reductant (reducing agent) R Phrase Report Error! | ریڈکٹنٹ ، تخفیفی عامل : وہ شے جو تخفیفی و تکسیدی تعاملات میں تخفیف کرتی ہے ۔ تخفیفی عامل کی ازخود تکسیدی ہوتی ہے ۔ |
3207 | REDUCTASE R Noun Report Error! | تحویلی خمیر ۔ ایسا خامرہ جو عمل انگیزی کے ذریعے تحویل کرے |
3208 | reductio ad absurdum
R Phrase Report Error! | ریڈکشیو ایڈ ایبسٹر ڈم :proof by conradiction کالا طینی فقرہ ۔ |
3209 | REDUCTIO AD ABSURDUM R
Report Error! | کسی چیز کو غلط ثابت کرنے کے لئے اس کے منطقی نتائج کو مہمل ثابت کرنا ۔ |
3210 | REDUCTIO AD ABSURDUM R Noun Report Error! | احالہ بہ محال ۔ کِسی دعوے کو رد کرنے کا یہ طریقہ کہ اس کے نتائج کو مہمل ثابت کر دیا جاۓ ۔ |