Sr. | English Words | Urdu Words |
8671 | RETEMIRABILE R Noun Report Error! | شبکہ عروق خوزہ ۔ |
8672 | RETENATION R Noun Report Error! | پَیشاب کا رُک جانا ۔ حَبس البَول ۔ نارمَل طَور پَر پَیشاب کو روکے رَکھنا |
8673 | RETENCE R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہائیڈروکاربن جو رال نما انناس کی لکڑی سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
8674 | RETENE R Noun Report Error! | ریٹین ۔ ایک قلمی ہائیڈرو کاربن ۔ جسے گوند خارج کرنے والی لکڑیوں کے کوئلے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
8675 | RETENE, C18 H18. R
Report Error! | ریٹین ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۰۱ سینٹی گریڈ نقطہ ابال ۳۹۰ سینٹی گریڈ ، پائین ووڈ کے ٹارآئیلز میں پایا جاتا ہے ۔ |