Sr. | English Words | Urdu Words |
3526 | REFERENCE MADE BY COURT SUO MOTO R Noun Report Error! | عدالت کا بہ تحریک خود استصواب ۔ عدالت کا ازخود معاملہ استصواب کے لئے بھیجنا ۔ |
3527 | REFERENCE MARK R Noun Report Error! | علامت حوالہ ۔ اشارہ حوالہ ۔ علامت استناد ۔ |
3528 | REFERENCE PARAMETER R Noun Report Error! | ریفرنس پیرامیٹر ۔ ایک پیرامیٹر جس میں واضح ویلیو کی بجائے متغیر کے ایڈریس بلائی گئی روٹین تک بھجوائے جاتے ہیں ۔ |
3529 | reference state (of an element)
R Phrase Report Error! | کسی عنصر کی حوالہ جاتی حالت : کسی بھی خالص عنصر کی ایک بار دباﺅ پر سب سے زیادہ قیام پذیر حالت ۔ مثلاً کاربن کےلیے 298k درجہ حرارت پر حوالہ جاتی حالت گریفائیٹ ہے ۔ |
3530 | REFERENCE TO R
Report Error! | کسی چیز کا حوالہ دینا ۔ |