Sr. | English Words | Urdu Words |
3821 | REFORMER R Noun Report Error! | اِصلاح کُنِندہ ۔ مُصلح ۔ مُصلح کلیسا ۔ مُجتہِد دین ۔ مُصلح مذہب |
3822 | REFORMING R Noun Report Error! | بہت سارے ہائیڈروکاربن روغنیات اور گیسوں کی ریزش ۔ |
3823 | REFORMING (OR AROMATISATION) R
Report Error! | تشکیل نو یا ایرو میٹائزشن ۔ اس عمل میں ایلی فیٹک یا ایلی سائیکلک (غیر حلقئی) ہائیڈروکابنز کو ایرومیٹک ہائیدڑو کاربنز میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل کسی موزوں عمل انگیز مثلاً ڈئیم ، پلاٹینم یا نکل کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ |
3824 | REFORMISM R Noun Report Error! | حمایتِ اِصلاح ۔ اِصلاح کی طرف داری ۔ اِصلاح پرستی |
3825 | REFORMIST R Adjective Report Error! | اصلاحی تحریر یا پالیسی کا یا اس سے متعلق ۔ |