Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | RED WING R Adjective Report Error! | ریڈ ونگ ۔ سرخ پر اور سیاہ جسم رکھنے والے پرندے کا مشترکہ نام ۔ یہ پرندے شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
2822 | RED WING R Noun Report Error! | اُم اُباح ۔ قسم طوطی ۔ |
2823 | RED WINGED BLACK BIRD R Noun Report Error! | سُرخ پر کلچڑی ۔ ایک پرِندہ |
2824 | RED WOOD R Noun Report Error! | سُرخ چوب ۔ مجیٹھ ۔ بقم ۔ صنُوبری نسل کا ایک درخت |
2825 | RED WOOD R Adjective Report Error! | ریڈ ووڈ ۔ سرخ درخت ۔ کیلیفورنیا کا معروف درخت جو عمارتی لکڑی کہیا کرتا ہے ۔ اس کا قد ۹۰ میٹر تک بلند ہوتا ہے اور ہزاروں برس تک زندہ رہتا ہے ۔ |