Sr. | English Words | Urdu Words |
6631 | REPLENISHER R Noun Report Error! | بھر دینے والا ۔ لبریز کرنے والا ۔ پُر کرنے والا |
6632 | REPLENISHMENT R Noun Report Error! | بھرائی ۔ ذخیرہ کاری ۔ خالی ہونے پر پھِر سے بھر دینا |
6633 | REPLETE
R Adjective Report Error! | لبریز ۔ بھرا ہوا ۔ معمور ۔ شکم سیر بھرا ہُوا ہونا ۔ معمور ہونا فراوانی ۔ |
6634 | REPLETE R Verb Report Error! | ٹھسا ٹھس ہونا ۔ شکم سیر ہونا ۔ |
6635 | REPLETE R Adjective Report Error! | پُورا بھرا ہُوا ۔ لبالب ۔ بھرپُور ۔ شِکم سیر |